پاکستان

مستونگ : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ، تحصیل دفتر اور بینکوں کو نشانہ بنایا گیا، 1 شہید، 8 زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں نے شہر کے مرکزی علاقے میں بدھ کی صبح اچانک حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے تحصیل دفتر اور متعدد بینکوں کو نشانہ بنایا، جس کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تحصیل دفتر کی تین گاڑیاں نذر آتش کر دیں اور اہم…
Read More...