صدر آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، قومی ترقی اور استحکام پر زور
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں سیاسی استحکام، معاشی بہتری، اور سماجی انصاف کو اولین ترجیح قرار دیا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی آمد پر حکومتی اراکین نے پرتپاک استقبال کیا۔ اجلاس کا آغاز قومی ترانے، تلاوتِ قرآن پاک، اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے…
Read More...