پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت: تحفظات دور کرنے کے لیے کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کے درمیان پیدا ہونے والے تحفظات کو دور کرنے کے لیے دونوں جماعتوں کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اہم اجلاس 15 مارچ کو گورنر ہاؤس لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس شام 4 بجے ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کے تحفظات پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ اس اجلاس کا مقصد پیپلز پارٹی کے…
Read More...