پاکستان

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ: پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، تمام یرغمالی بحفاظت بازیاب

کوئٹہ: جعفر ایکسپریس پر حملے کے واقعہ پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے نہایت دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈیز) کے ذریعے نشانہ بنایا اور ریلوے ٹریک کو اڑایا۔…
Read More...