پاکستان

ستائیسویں آئینی ترمیم پر کوئی جلد بازی نہیں، قومی مفاد میں بات چیت ضروری ہے: بیرسٹر عقیل

وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے واضح کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر کسی قسم کی جلد بازی نہیں کی جا رہی، تمام فریقین کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد ہی فیصلے کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے جس میں وقت کے ساتھ بہتری لانا قومی مفاد میں ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم پر اپوزیشن کے خدشات بے بنیاد نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو…
Read More...