پاکستان

حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جے یو آئی (ف) 27 اپریل کو لاہور میں ایک بڑا ملین مارچ کرے گی، جو امت مسلمہ کی آواز بنے گا۔ اس کے بعد 11 مئی کو پشاور میں غزہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک اور ملین مارچ منعقد کیا جائے گا، جب کہ مستقبل…
Read More...