وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ بلوچ طالبعلم اکرام اللہ سے ملاقات، تعلیمی کامیابی پر مبارکباد اور خصوصی تحفہ پیش
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے دور دراز سیلاب متاثرہ علاقے سے تعلق رکھنے والے طالبعلم اکرام اللہ نے ملاقات کی، جس نے راولپنڈی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پہلی ملاقات کی یاد
وزیراعظم نے بتایا کہ 2022 میں دورہ قلعہ سیف اللہ کے دوران امدادی خیمے میں اکرام اللہ سے ملاقات ہوئی تھی، جہاں اس نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ اس…
Read More...