پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا والہانہ خیر مقدم

مظفرآباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے مظفر آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آزاد جموں و کشمیر کی سول سوسائٹی کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس نشست میں کشمیر اور پاکستان کے تاریخی تعلق، بھارتی جارحیت اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور کشمیری سول سوسائٹی کے…
Read More...