کسی حاضر سروس جج کے خلاف کارروائی صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہی کر سکتی ہے:عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے واضح کیا کہ کسی حاضر سروس جج کے خلاف کارروائی صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہی کر سکتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ ایک جج دوسرے جج کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتا۔
درخواست گزار کا مؤقف اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل کلثوم خالق نے جسٹس ثمن رفعت…
Read More...