پاکستان

وزیراعظم نے وزراء کے دورے منسوخ کردئیے، 27ویں ترمیم پر مشاورت تیز

وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں تمام وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت دے دی ہے، جبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاقِ رائے حاصل کرنے کا اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ وزراء کے دورے منسوخ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ کے جاری اور آئندہ شیڈول شدہ…
Read More...