بیس برس بعد پاکستانی وزیراعظم کا جاپان کا پہلا سرکاری دورہ، معاشی پیکج کی توقع
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں حکومت جاپان کی خصوصی دعوت پر جاپان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ گزشتہ 20 سالوں میں کسی پاکستانی وزیراعظم کا جاپان کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا، جس کی بڑی توقعات وابستہ ہیں۔
معاشی اور تجارتی تعاون میں توسیع کی توقع
ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران جاپان پاکستان کے لیے ایک بڑا معاشی و تجارتی پیکج اعلان کرے…
Read More...