پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر سخت نوٹس ، عوام سے پرامن رہنے کی اپیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے تاہم مظاہرین امن عامہ کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔ وزیراعظم نے عوام سے پرزور اپیل کی کہ وہ احتجاج کے دوران تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید بگڑنے نہ…
Read More...