پاکستان

بلوچستان کا 26-2025 بجٹ پیش: 1028 ارب روپے کا مجموعی حجم، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی منصوبوں پر توجہ

کوئٹہ: وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم 1028 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کیے گئے اس بجٹ کو 36.5 ارب روپے کا سرپلس قرار دیا گیا۔ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ اخراجات کا کل میزانیہ 991.5 ارب روپے ہے، جبکہ…
Read More...