سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کا گرین لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے گرین لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے گرین لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، گرین لاک ڈاؤن کا اطلاق عوامی مقامات پر 17 نومبر تک ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی ابتر صورت حال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے پارکس، تفریخ گاہیں اور عجائب گھر 10 دن کے لئے بند کردیئے، پبلک…
Read More...