پاکستان

سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی ترمیمی ایکٹ اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیے

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا نے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ایئر فورس ایکٹ، پاکستان نیوی ایکٹ اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ قومی سلامتی اور عدالتی فریم ورک سے متعلق ان اہم ترامیم پر اپوزیشن نے شدید اعتراضات اٹھائے، تاہم ایوان نے حکومت کے پیش کردہ بلوں کی منظوری دے دی۔  بلوں کی پیشی سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا…
Read More...