حافظ نعیم الرحمٰن کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت – ’’یہ ایک اور کھلی دہشت گردی ہے‘‘
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا" پر اسرائیلی فوج کے حملے کو ’’ایک اور کھلی دہشت گردی‘‘ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے مختلف حصوں سے پرامن افراد بھوک اور محاصرے کا شکار فلسطینیوں کے لیے امداد لے کر نکلے تھے، لیکن اسرائیل نے ان پر بھی تشدد اور طاقت کا مظاہرہ…
Read More...