سپریم کورٹ کا بڑا سوال: مخصوص نشستوں کے خالی رہنے پر آئینی پابندی ہے یا نہیں؟
اسلام آباد – سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی فل کورٹ بنچ نے سماعت کی۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی نمائندگی کرتے ہوئے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل کا آغاز کیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ 2018 کے…
Read More...