صدر کی تبدیلی کی باتیں جھوٹ، دشمن کے عزائم خاک میں ملائیں گے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی : پاک فوج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے کی خبروں کو بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے، جبکہ بھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کی صورت میں ردعمل بھارت کے اندر گہرائی میں دیا جائے گا۔
برطانوی جریدے "دی اکانومسٹ" کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل…
Read More...