ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے سیاست میں اپنا گڑھا خود کھودا ہے: شیخ رشید
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ اس ملک میں نہ کوئی آئین ہے نہ قانون نہ جمہوریت نہ سیاسی ماحول، آج سردار رازق نے جج صاحب کے سامنے میرا کیس لڑا ہے، 94 گواہوں میں کسی نے مجھے 9 مئی کو نہیں دیکھا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر غریبوں کیلئے عام معافی کا اعلان کریں، 90 فیصد لوگ بے گناہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سب لیڈرز باہر ہیں…
Read More...