پنجاب حکومت کا تاریخی بجٹ: عوامی فلاح، رہائش، تعلیم اور صفائی کو ترجیح
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری اور وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ کو ’’تاریخی اور عوام دوست‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبہ ترقی اور سہولت کی نئی راہوں پر گامزن ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز ہر روپے کو عوام کی امانت سمجھتی ہیں اور خود کو…
Read More...