پاکستان

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمانی رپورٹرز سے ملاقات، پیکا بل پر تعاون کی یقین دہانی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے صحافت اور سیاست کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے سے جڑے رہے ہیں۔ پیکا قانون پر صحافیوں کے مؤقف کی حمایت مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کے…
Read More...