امن کے بغیر ترقی، خوشحالی اور قبائلی اضلاع کی حقیقی تعمیرِ نو ممکن نہیں:سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن کی بحالی اولین ترجیح ہے کیونکہ امن کے بغیر ترقی، خوشحالی اور قبائلی اضلاع کی حقیقی تعمیرِ نو ممکن نہیں۔ انہوں نے یہ بات ضلع مہمند کے بائزئی عمائدین کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی، جہاں وفد نے انہیں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
قبائلی عمائدین کی حمایت
وفد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں…
Read More...