پاکستان

امریکہ کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ، دہائیوں پر محیط تنازعہ ختم

آرمینیا اور آذربائیجان نے وائٹ ہاؤس میں امریکہ کی ثالثی سے ایک تاریخی امن معاہدے پر دستخط کیے، جس سے دونوں جنوبی قفقاز ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط تنازعے کا باضابطہ خاتمہ ہو گیا۔ یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران طے پایا، جسے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے ایک…
Read More...