اقوام متحدہ میں پاکستان کا اسرائیلی اقدام پر شدید احتجاج، فوری جنگ بندی اور شہری تحفظ کا مطالبہ
نیویارک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس برائے مشرقِ وسطیٰ (مسئلہ فلسطین) میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اسرائیلی کابینہ کے حالیہ فیصلے — غزہ شہر پر قبضے کے اعلان — کو "نسلی تطہیر کی مہم کا نقطۂ عروج" قرار
دیتے ہوئے شدید مذمت کی۔
بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
سفیر عاصم افتخار نے اپنے
خطاب میں کہا کہ یہ…
Read More...