پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی امریکی دورہ، دفاعی تعلقات میں نئی راہیں ہموار

پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکا کی سینئر فوجی اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ٹیمپا میں انہوں نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا کی ریٹائرمنٹ تقریب اور نئے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر کے چارج سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کی۔ پاک-امریکا عسکری…
Read More...