وزیراعظم کا بڑا عوامی ریلیف: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان جلد متوقع
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں بڑی رعایت دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ وزیراعظم کے اس فیصلے کا مقصد عوام کو براہ راست ریلیف فراہم کرنا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل اور مالیاتی حکمت عملی کے تحت جو گنجائش پیدا ہوئی ہے،…
Read More...