پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ، ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں:علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائی ویز، موٹر ویز، بس اڈوں، ہوٹلز اور پنجاب میں دفعہ 144 کے نافذ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں بند کردیں، پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ، ہوٹلوں اور لاری اڈوں کی بندش ثبوت ہے کہ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ابھی 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کےمراحل…
Read More...