کوئٹہ زرغون روڈ پر زور دار دھماکا، فائرنگ کے بعد شہر بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ کے مصروف علاقے زرغون روڈ پر زور دار دھماکے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ دھماکے کے فوری بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں جس سے شہریوں میں مزید خوف پیدا ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں جبکہ علاقے میں افراتفری کا عالم دیکھنے میں آیا۔
ریسکیو اور سکیورٹی اداروں کی کارروائیاں…
Read More...