کیا غیر فوجی افراد کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو سکتا ہے؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت کے دوران ججز نے اہم آئینی اور قانونی سوالات اٹھائے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے، "کیا دنیا میں کسی اور ملک میں آرمی ایکٹ کی دفعہ 2 (ڈی) جیسا قانون موجود ہے؟"
عدالتی کارروائی
سات رکنی آئینی بینچ، جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے تھے، نے سماعت…
Read More...