جعفر ایکسپریس حملہ: امریکی سفارتخانے اور یورپی یونین کی مذمت، متاثرین سے اظہارِ ہمدردی
بلوچستان کے ضلع کچھی میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کے واقعے کی امریکی سفارتخانے اور یورپی یونین نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
امریکی سفارتخانے کی مذمت اور اظہارِ یکجہتی
امریکی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہم جعفر ایکسپریس پر حملے اور معصوم مسافروں کو یرغمال بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔" بیان…
Read More...