دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو ایوان صدر نے الجھا دیا ہے: مولانا فضل الرحمان
کراچی میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو ایوان صدر نے الجھا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایوان سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہو چکی ہے ، ترمیم کی روشنی میں حکومت مدارس بل ایکٹ کو منظور کرے ۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا…
Read More...