بھارت کا دفاعی اتاشی سچ اگل گیا
22اپریل سے لیکر آج کے دن تک مودی جس تواتر کیساتھ جھوٹ بولتے اور واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں،اسی تواتر کیساتھ مودی کو نہ صرف شدید تنقید کا سامنا ہے بلکہ مودی کی لنکا اپنے ہی تجزیہ کاروں اور بھارتی دفاعی اداروں کیساتھ وابستہ افراد کے سچ اگلنے سے بار بار ڈھائی جاتی ہے۔سب سے پہلے مودی اور بی جے پی کے بیانیہ کے پرخچے اس وقت اڑ گئے…
Read More...