سپین انتحابی مہم اختتام پزیر ہوگئی قومی اسمبلی کی 350، سینٹ کی 208 نشستوں کے لئے انتخابات کل ہوں گے،گزشتہ رات 12 بجے انتحابی مہم ختم ہوگئی انتخابات کے لئے پولنگ 23 جولائی کو پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوکر شام 8 بجے تک جاری رہے گی پولنگ اسٹیشن کے اندر آنے والے افراد وقت ختم ہونے کے بعد بھی ووٹ پول کرسکیں گے،37 ملین لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
انتحابی پولز کے مطابق کسی بھی جماعت کا اکثریت حاصل کرنے کا امکان نہیں،پارتیدو پاپولر اور سوشلسٹ جماعت(پسوئے) کے درمیان پہلی، بوکس اور سومار کے مابین تیسری پوزیشن کے لئے ٹاکرا ہوگا
بلدیاتی الیکشن میں ہار کے بعد حکومتی پارٹی سوشلسٹ کے وزیراعظم نے قبل ازوقت انتخابات کا اعلان کیاتھا،انتخابات پر 220.87ملین یورو لاگت آئے گی 2.47ملین لوگوں نے بذریعہ ڈاک ووٹ ووٹ کاسٹ کیاہے
Comments are closed.