ارجنٹائن :ناہوئل ہواپی نیشنل پارک میں آگ سے 3500 ہیکٹر رقبہ تباہ
جنوبی ارجنٹائن کے ناہوئل ہواپی نیشنل پارک میں جنگل کی آگ نے 3500 ہیکٹر رقبہ تباہ کر دیا ہے۔ پارک کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، اور ہفتے کے آخر میں کچھ علاقوں تک رسائی محدود کر دی جائے گی، جس میں صرف سرکاری اداروں اور مقامی رہائشیوں کو اجازت ہوگی۔
ناہوئل ہواپی نیشنل پارک، جو 1934 میں قائم ہوا تھا، ارجنٹائن کا…
Read More...