فرانس میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے آسٹرا زینکا ویکسین کی منظوری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 75 سال سے زائد عمر کے افراد کو اب بھی فائزر یا موڈرنا کی ویکسین ہی لگائی جائے گی۔

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے ایک جائزےسے معلوم ہوا ہے کہ آکسفورڈ آسٹرازینیکا یا فائزربائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کی محض ایک خوراک اسپتال جانےکے خدشے کو 80 فیصد تک کم کرسکتی ہے۔

 برطانیہ میں ابتدا میں 80 سال سے زائد عمر کےشہریوں کوکورونا ویکسین لگائی گئی تھی۔

Comments are closed.