اطلاعات کے مطابق بارسلونا کی بندر گاہ پر انرجی کمپنی کی تنصیبات کے درمیان دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیاگیایے۔
آج صبح 10.10 بجے کے قریب انرجیا میتھائل اسٹیٹ ٹینک میں دھماکہ ہوا۔
بارسلونا فائر بریگیڈ کاعملہ 11 یونٹوں کے ساتھ جائے وقوعہ پرپہنچا اور تقریباً 40 منٹ بعد انہوں نے دھماکے سے لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔ پروڈکٹ “بہت آتش گیرہے لیکن زہریلا نہیں ہے
Comments are closed.