صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ اگر آنے والے ہفتوں میں بانی چیئرمین کو انصاف نہ ملا تو ہمیں اسمبلیوں میں نہیں بیٹھنا چاہیے۔

صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے اور سڑکوں پر آنے پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے واضح کیا میں بانی چیئرمین کے لیے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.