پاکستان کا اسرائیلی مظالم رکوانے کیلئے غزہ میں بین الاقوامی افواج تعینات کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے اسرائیل کے بڑھتے مظالم اور جارحیت سے معصوم فلسطینیوں کو بچانے کیلئے غزہ میں بین الاقوامی افواج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اب اسرائیل کو کہا جائے کہ بس بہت ہوگیا، اسرائیل کو انسانیت کے خلاف ان جرائم کی معافی نہیں ملنی چاہیے، انسانی حقوق کے عالمی ادارے جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کریں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے مظلوم فلسطینی باشندوں پر ظلم کی انتہا کررکھی ہے، اسرائیلی مظالم سے سینکڑوں فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی اور 50 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے، بمباری کے سبب غزہ میں اشیائے خورونوش کی قلت ہے، غزہ اندھیرے میں ڈوب چکا اور روشنی صرف اسرائیلی میزائل حملوں کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے فوری اقدامات کا وقت آچکا، سلامتی کونسل کی جانب سے اپنی ذمہ داریوں سے غفلت افسوس ناک ہے، آج ہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کچھ کرتے ہیں یا نہیں یہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا، اسرائیلی جارحیت کا فوری خاتمہ عالمی برادری کی ترجیح ہونی چاہیے۔

3 Comments
  1. Growth Hacking says

    Le Growth Hacking au service de votre site avec
    l’agence Web Media Services. Le Growth Hacking
    est une technique de e-marketing importée des États-Unis approche
    marketing visant à gagner en visibilité
    et à générer des ventes. Contactez l’agence spécialisé en Growth Hacking https://www.webmediaservices.fr/growth-hacking.php

  2. Rocharam says

    Hi! I just would like to offer you a huge thumbs up for the excellent info you’ve got
    here on this post. I am coming back to your website for more soon.

  3. 수원셔츠룸 says

    Hello there, I discovered your site by way of Google
    while searching for a comparable topic, your website came up, it looks good.
    I have bookmarked it in my google bookmarks.
    Hi there, simply was alert to your weblog via Google, and located
    that it’s really informative. I’m gonna watch out for brussels.
    I’ll appreciate for those who proceed this in future.
    Many people will likely be benefited out of your writing.
    Cheers!

    Also visit my web site: 수원셔츠룸

Comments are closed.