شمالی غزہ پر اسرائیلی بمباری: جنگ بندی کی خلاف ورزی، 5 فلسطینی شہید، 3 صحافی بھی نشانہ
شمالی غزہ کے علاقے بیت لاھیہ میں ہفتہ کے روز اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔
فلسطینی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ شہید ہونے والوں میں 2 مقامی صحافی بھی شامل ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
امدادی کارکن اور صحافی نشانہ…
Read More...